مناظری سراب

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - (طبیعیات) بینائی کو پیش کیا جانے والا مغالطہ آمیز یا گمراہ کن عکس یا بصری تاثر، بصری التباس، فریب نظر (Optical illusion)۔

اشتقاق

معانی اسم مجرد ١ - (طبیعیات) بینائی کو پیش کیا جانے والا مغالطہ آمیز یا گمراہ کن عکس یا بصری تاثر، بصری التباس، فریب نظر (Optical illusion)۔